22 جنوری 2020 - 16:16
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا میں شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت پر سہ روزہ سمینار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر کاٹسینا میں علماء، فضلاء اور دانشوروں کی موجودگی میں شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت پر سہ روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شہید کی زندگی، داعش کے خلاف جنگ میں ان کے کارناموں نیز الحشد الشعبی کی سرگرمیوں سے لوگوں کو آگاہ کیا گیا جبکہ شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے جد و جہد جاری رکھنے پر بھی زور دیا گیا۔